حوزہ نیوز ایجنسیl
-
سوال:ایک شخص جس کا کام داڑھی اور بال مونڈنا ہے اسکے یہاں بعض لوگ صرف بال کٹواتے ہیں اور بعض بال کے ساتھ داڑھی بھی منڈوانے بھی آتے ہیں اس صورت میں داڑھی مونڈ نے اور اسکی اجرت کا کیا حکم ہیں جبکہ جو داڑھی منڈوا رہا ہےاسے اسکے حرام ہونے کاعلم ہے۔
جواب:داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا حرام ہے اور وہ پیسے جو داڑھی مونڈنے کے عوض داڑھی مونڈنے والے نے لیے ہیں وہ داڑھی منڈوانے والے کو واپس کرے۔ واللہ العالم